دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

پیر 24 فروری 2014 14:13

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد21500 کیوسک‘ اخراج50000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد8300اخراج8300‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد9900‘ اخراج40000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد9000ر اخراج3000ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد57500‘ اخراج50500‘ چشمہ آمد52900‘اخراج51000‘ تونسہ آمد49500‘ اخراج39000‘ پنجندآمد10100‘ اخراج7000‘ گدوآمد40600‘ اخراج36300‘سکھر آمد33300‘ اخراج4600ور کوٹری بیراج پر آمد3475 اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1436.28‘ ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1119.10‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح641.90فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں