پنجاب کابینہ کااجلاس کل ہوگا
تازہ ترین : 1

پنجاب کابینہ کااجلاس کل ہوگا

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) پنجاب کابینہ کا اجلاس ( منگل ) کو منعقد ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کرینگے جس میں اہم معاملات زیر بحث آئینگے اور بعد ازاں منظوری دی جائے گی ۔اجلاس پیر کے روز منعقد ہونا تھا تاہم نا گزیر وجوہات کی بناء پراسے ایک روزکیلئے ملتوی کر دیا گیا۔

وقت اشاعت : 24/02/2014 - 13:59:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں