اداکارہ دیدار نے اپنے ولیمہ پر پہننے کیلئے تین لاکھ مالیت کا قیمتی لہنگا تیار ..
تازہ ترین : 1

اداکارہ دیدار نے اپنے ولیمہ پر پہننے کیلئے تین لاکھ مالیت کا قیمتی لہنگا تیار کروا لیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) اداکارہ دیدار نے اپنے ولیمہ پر پہننے کے لئے تین لاکھ مالیت کا قیمتی لہنگا تیار کروا لیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ دیدار نے اپنی مہندی پر بھی خصوصی طور پر لہنگے تیار کروائے تھے ۔ ولیمہ کی تقریب کے لئے نامور ڈریس ڈیزائنر شہکی نے اداکارہ دیدار کے لئے تین لاکھ مالیت کا لہنگا تیار کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ دیدار کے تین لہنگوں پر پر پانچ لاکھ کے قریب لاگت آئی ہے ۔

وقت اشاعت : 24/02/2014 - 13:57:50

اپنی رائے کا اظہار کریں