الحمرا میں تین روزہ لٹریری شو اختتام پذیر ہونے کے بعد اسٹیج ڈرامے دوبارہ شروع ..
تازہ ترین : 1

الحمرا میں تین روزہ لٹریری شو اختتام پذیر ہونے کے بعد اسٹیج ڈرامے دوبارہ شروع ہو گئے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) الحمرا میں تین روزہ لٹریری شو اختتام پذیر ہونے کے بعد اسٹیج ڈرامے دوبارہ شروع ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لٹریری فیسٹیول کی وجہ سے الحمرا ہال lاور الحمرا ہال llمیں پیش کیے جانے والے اسٹیج ڈرامے تین روز کے لئے بند کر دیئے گئے تھے ۔ لٹریری فیسٹیول کے اختتام پذیر ہوتے ہوئے الحمرا میں اسٹیج ڈراموں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 24/02/2014 - 13:56:32

اپنی رائے کا اظہار کریں