وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 فروری ۔2014ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ جی اولسن نے ملاقات کی - ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا-اس موقع پر وزیراعلیٰ نے امریکی سفیر کو پنجاب حکومت کی طر ف سے عوام کی فلاح وبہبود کے لئے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا-

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/02/2014 - 19:39:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں