وزیرا عظم نوازشریف سے قطرکے سابق وزیراعظم شیخ حماد بن جاسم کی ملاقات

ہفتہ 22 فروری 2014 15:42

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء) وزیرا عظم محمدنواز شریف سے قطرکے سابق وزیراعظم شیخ حماد بن جاسم نے رائیونڈ جاتی امراء میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

جس میں باہمی تعلقات ‘خطے کے حالات اور ایل این جی منصوبے سے متعلق تفصیلی بات چیت کی گئی ۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے قطر کے سابق وزیراعظم کو موجودہ حکومت کے عوامی فلاحی منصوبوں کے حوالے سے بھی آگاہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں