ڈرامہ سو پ ” سہرو مہرو “ کی ریکارڈنگ جاری

ہفتہ 22 فروری 2014 13:40

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء)لارچی پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی ڈرامہ سوپ ”سہرو،مہرو“ کی ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز سینئر اداکار قوی خان‘ فریحہ جبیں‘ فخر ماجد ‘سوزن ‘ فضیلہ رضوان ‘ معراج نوید اور دیگر نے حصہ لیا ۔ اس ڈرامہ سوپ کے پروڈیوسر کاشف نثار اور ڈائریکٹر امجد حسین ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں