زارا اکبر نے کوریو گرافر حیدر سمراٹ کی شاگردی اختیار کر لی
تازہ ترین : 1

زارا اکبر نے کوریو گرافر حیدر سمراٹ کی شاگردی اختیار کر لی

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء)نامور اداکارہ زارا اکبر نے کوریو گرافر حیدر سمراٹ کی شاگردی اختیار کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ ٹی وی اورتھیٹر کی اداکارہ زارا اکبر نے نامور کوریو گرافر حیدر سمرات کو باضابطہ استاد تسلیم کرتے ہوئے ان کی شاگردی اختیار کر لی ہے ۔ حید ر سمرات زار ااکبر کو اسٹیج ڈرامے میں جدت کیساتھ آئٹم سانگ کی تیاری کرائینگے۔

وقت اشاعت : 22/02/2014 - 13:40:44

اپنی رائے کا اظہار کریں