وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء)وزیر اعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم نواز شریف گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں مصروفیات کے باعث لاہور نہیں آسکے تھے ۔

وقت اشاعت : 20/02/2014 - 20:21:15

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں