پاکستانی باؤلرز نے 2200اوورز میں صرف چار نو بالز کرائیں‘ باؤلنگ کوچ کا انکشاف
تازہ ترین : 1

پاکستانی باؤلرز نے 2200اوورز میں صرف چار نو بالز کرائیں‘ باؤلنگ کوچ کا انکشاف

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء)پاکستانی بولرز نے ٹیسٹ او رون ڈے میں 2ہزار200اوورز میں صرف چار نو بالز کیں ۔ یہ انکشاف پاکستانی ٹیم کے باؤلنگ کوچ محمد اکرم نے کیا ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی بولرز نے ڈیڑھ سال میں ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ میں 2 ہزار 200سو اوورزمیں صرف چار نوبال کرائیں جوایک ورلڈ ریکارڈ ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/02/2014 - 20:05:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں