پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبان کا عالمی دن کل منایا جائیگا

جمعرات 20 فروری 2014 17:34

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبان کا عالمی دن آج ( جمعہ ) کو منایا جائے گا۔ اس دن کی مناسبت سے حکومتی اور غیر سرکاری تنظیموں کے اشتراک سے خصوصی واکس ، سیمینارز ، کانفرنسز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس میں شرکاء مادری زبانوں کی ترویج پر روشنی ڈالیں گے ۔

(جاری ہے)

مادری زبان کے عالمی دن کے حوالے سے الیکٹرانک میڈیا خصوصی پروگرام نشر کرے گا جبکہ پرنٹ میڈیا پر بھی خصوصی مضامین کی اشاعت کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں