پنجاب حکومت کی کارکردگی زیرہ ہے ، ہر شعبہ زندگی میں عام آدمی کو ریلیف دینے میں بُری طرح ناکام ہو چکی ہے‘ شاہ محمود قریشی /اعجاز چوہدری ،حکومت بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر غریب عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے میں مصروف ہے، عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئے ہیں ،عمران خان 26 فروری کو چنڈ بروانہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے‘ اکڑانوالہ میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے منعقدہ جلسے سے خطاب
بدھ 19 فروری 2014 21:30
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 فروری ۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی،صدرپنجاب اعجازاحمدچوہدری نے کہا ہے کہ 26 فروری کو چنڈ بروانہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے،حکمران جماعت کا تحریک انصاف ڈٹ کر مقابلہ کرے گی اور ضمنی انتخابات میں (ن)لیگ کے دھاندلی منصوبوں کو ناکام بنا دے گی،انہوں نے کہاکہ پانچ برس پہلے بھی صوبے میں (ن) لیگ حکومت کر چکی ہے لیکن کوئی تبدیلی نہیں لا سکی۔
ملک کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے اورتحریک انصاف ہی ملک میں حقیقی معنوں میں تبدیلی لائے گی۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار پی پی 81 رائے تیمور بھٹی کے ہمراہ ضمنی انتخابات کی مہم کے حوالے سے اکڑانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ جھنگ کی عوام نے آج فیصلہ کرنا ہے کہ پنجاب کو بدلنا ہے ، دس مہینوں میں کھاد ، ڈیزل ، پٹرول ، بجلی ، گیس کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کررہی ہیں۔
اس حلقے کا اربوں روپیہ شوگر ملز مافیا دبا کر بیٹھی ہے ۔ صوبے میں کسانوں کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے اور انہیں ریلیف دینے کے لئے حکومت کوئی عملی اقدامات نہیں کررہی ۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے پاس وسائل نہیں مگر تحریک انصاف کے پاس دیانتدار قیادت موجود ہے۔حکومت بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر غریب عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے میں مصروف ہے۔ حکمران جماعت (ن) لیگ نے عام آدمی کے منہ سے روٹی کا آخری نوالہ بھی چھین لیا ہے ۔مہنگائی ، بے روزگاری سے تنگ آ کر غریب آدمی خود کشیاں کرنے پر مجبور ہو چکا ہے ، بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب میں امن وامان کی صورتحال انتہائی خراب ہوچکی ہے جنگل کا قانون رائج ہے۔ صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ۔ رہنماؤں نے کہاکہ پنجاب حکومت عام آدمی کو ریلیف دینے میں بُری طرح ناکام ہو چکی ہے ۔ (ن) لیگ صوبے میں کئی بار حکومت کرنے کے باوجود عام آدمی کی بہتری کے لئے کچھ نہیں کر سکی۔جلسے رائے حسن نواز اور ملک زاہد نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تین مارچ کو جھنگ کے غریب عوام تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب کروا کر حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف اپنے عدم اعتماد کا اظہار کریں گے۔پنجاب حکومت ہر شعبہ زندگی میں عام آدمی کو ریلیف دینے میں بُری طرح ناکام ہو چکی ہے پنجاب حکومت کی کارکردگی زیرو ہے ۔ عوام پنجاب کے حکمرانوں سے سخت مایوس ہوچکے ہیں۔ صوبے میں لوٹ مار جاری ہے اور منافع بخش قومی ادارے اپنے چہیتوں کو نوازنے کے لئے کوڑیوں کے بھاؤں بیچے جا رہے ہیں ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری