پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے کڑوے فیصلے کرنے ہونگے، نجم سیٹھی

بدھ 19 فروری 2014 17:51

پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے کڑوے فیصلے کرنے ہونگے، نجم سیٹھی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) پی سی بی کے چےئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے کڑوے فیصلے کرنے ہوں گے، کسی سابق چیئرمین نے کسی کی بھی سفارش نہیں کی۔

(جاری ہے)

نجم سیٹھی کا مزید کہنا تھا کہ قومی مفاد سامنے رکھ کر آگے بڑھیں گے اور اپنا موٴقف دنیا کو بتائیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں