لاہور میں 8 افراد کے قتل کی ابتدائی رپورٹ مکمل، 7 افراد کی موت تشدد سے ہوئی
بدھ 19 فروری 2014 15:40
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) جوہر ٹاؤن میں 8 افراد کے لرزہ خیز قتل کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی جس کے مطابق 7 افراد کی موت سر پر چوٹیں لگنے سے ہوئیں جب کہ ایک شخص کے جسم پر تشدد کے نشانات نہیں ملے۔لاہور کے علاقے جوہرٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے قتل کئے گئے 8 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا، پوسٹ مارٹم کے بعد میتوں کو گوجرانوالہ روانہ کر دیا گیا جہاں ان کی تدفین بعد نماز عصر کی جائے گی۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق ایک مقتول خاتون کے ہاتھ سے بال ملے ہیں، جن کے ڈی این اے ٹیسٹ سے قاتل کے تعین میں مدد ملے گی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 7 افراد کی موت سر پر گہری چوٹیں لگنے سے ہوئی جب کہ آٹھویں شخص نذیر کے جسم پر تشدد کے نشانات نہیں ملے، نذیر کے معدے سے ملنے والے کھانے کے نمونے فرانزک لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
اسسٹنٹ پروفیسرفرحت سلطانہ کے مطابق جب لاشیں اسپتال پہنچائی گئیں، تو مقتولین کی موت کو کم ازکم 15 گھنٹے گزر چکے تھے۔
مقتولین کے معدوں سے بےہوشی کی دوا ملی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دل دہلا دینے والے واقعے میں 3 معصوم بچوں، 2 خواتین اور 3 سگے بھائیوں کو قتل کر دیا گیا تھا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ تمام افراد کو نذیر نامی شخص نے قتل کیا ہے جس نے بعد میں خود بھی خواب آور گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت فوری سرکاری ر یٹ پر کسانوں سے گندم خریدی:متحدہ علما کونسل
گندم درآمد کے معاملے پر حکومت رپورٹ کو پبلک کرنے ،ذمہ داران کیخلاف ایکشن لینے کا ارادہ رکھتی ہی: بلال ..
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت ہیلتھ انشورنس کے ورکنگ گروپ کے اجلاس کا انعقاد
228روز سے جاری مہم میں 30 ہزار461 بجلی چور گرفتار
پنجاب موٹر وہیکل رولز 1969ء میں ترمیم کر دی گئی ،نوٹیفکیشن جاری
عمرسرفرازکے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کیخلاف درخواست پر کارروائی ملتوی
گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی متفرق درخواست پر حکومت سے 14مئی تک جواب طلب
پنجاب یونیورسٹی طلبا نے ٹام ٹرافی جیت لی
انویسٹی گیشن پولیس رائیونڈ نے قتل کی واردات کا سراغ لگا کر ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا
شہریوں کو لائسنس بنوانے کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورنے والا نوسرباز گرفتار،مقدمہ درج
لاہور: گرمی کی شدت میں اضافہ،بجلی کی طلب بڑھنے سے شہر میں لوڈ شیڈنگ شروع
پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام انشورنس اور تکافل پر تقریب (کل)ہوگی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا