اداکارہ صوبیہ خان اور کوریو گرافر نگاہ حسین کے درمیان صلح ہو گئی
تازہ ترین : 1

اداکارہ صوبیہ خان اور کوریو گرافر نگاہ حسین کے درمیان صلح ہو گئی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) اداکارہ صوبیہ خان اور معروف کوریو گرافر نگاہ حسین کے درمیان صلح ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ صوبیہ خان اور کوریو گرافر نگاہ حسین کے درمیان عرصے سے ناراضگی چلی آ رہی تھی ۔نگاہ حسین اداکارہ صوبیہ خان کے ساتھ کام نہیں کر رہے تھے ۔ لیکن اب دونوں کے مشترکہ دوستوں نے دونوں کے درمیان صلح کروا دی ہے ۔ صلح کے بعد اب صوبیہ خان اپنا زیادہ وقت نگاہ حسین کے ساتھ گزار رہی ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/02/2014 - 14:19:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں