پاکستانی فنکار 2اپریل کو انگلینڈ میں اسٹیج ڈرامہ ” کامیڈی دنگل “ پیش کریں گے

بدھ 19 فروری 2014 14:19

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) پاکستانی فنکار 2اپریل کو انگلینڈ میں اسٹیج ڈرامہ ” کامیڈی دنگل “ پیش کریں گے ۔ مذکورہ اسٹیج ڈرامے کو وی بی میڈیا کے زیر اہتمام انگلینڈ کے مختلف شہروں میں پیش کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

جس کی کاسٹ میں اداکارہ صائمہ خان ، نائلہ رضا ، شہزادی ، ظفر ارشاد ، نسیم وکی ، افتخار ٹھاکر اور پرویز بٹ سمیت دیگر شامل ہیں ۔ پاکستانی فنکار 16روز انگلینڈ پر پرفارم کرنے کے بعدوطن واپس آجائیں گے ۔ ڈرامہ کے پروڈیوسر زبیر جبھی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں