اداکارہ نادیہ علی کل سے تماثیل تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم ..
تازہ ترین : 1

اداکارہ نادیہ علی کل سے تماثیل تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) اداکارہ نادیہ علی کل ( جمعہ ) سے تماثیل تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ نادیہ علی چار روز قبل ہی یورپ میں کا میاب اسٹیج ڈرامہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچی ہیں ۔ پروڈیوسر محمد اسحاق نے انہیں اپنے نئے اسٹیج ڈرامے میں کاسٹ کر لیا ہے ۔ نادیہ علی کل ( جمعہ ) سے تماثیل تھیٹر میں نئے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/02/2014 - 14:17:27

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں