محکمہ خزانہ نے سولر پاور پراجیکٹ ، میٹروبس سروس راولپنڈی اور شالیما رباغ کی بحالی کیلئے فنڈز جا ری کردئیے

منگل 18 فروری 2014 20:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 فروری ۔2014ء) محکمہ خزانہ نے بہاولپور سولر پاور پراجیکٹ ، میٹروبس سروس راولپنڈی اور شالیما رباغ کی بحالی کیلئے فنڈز جا ری کردئیے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ خزانہ نے بہاولپور سولر پاور پراجیکٹ کیلئے 5ارب ، میٹروبس سروس روالپنڈی کیلئے 5ارب روپے کے فنڈز جا ری کر دئیے گئے ہیں، جبکہ شالیما رباغ کی بحالی کیلئے 50لاکھ روپے کے فنڈزمنظوری دے دی گئی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں