لاہور،اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید مقتولین کے ورثاء سے اظہار تعزیت کے لئے پہنچ گئے

منگل 18 فروری 2014 19:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 فروری ۔2014ء) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمیاں محمود الرشید جوہرٹاؤن کے ای بلاک میں ایک ہی گھر کے آٹھ افراد کے قتل پر اہل خانہ سے تعزیت کے لئے پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

محمود الرشید نے مقتولین کے ورثاء سے واقعے بارے آگاہی حاصل کی اور اس واقعے پر دلی افسوس کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں