لاہور،قتل ہونے والوں کے نام

منگل 18 فروری 2014 19:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 فروری ۔2014ء) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ جوہرٹاؤن کے ای بلاک میں قتل ہونے والے آٹھ افراد میں شاہد اقبال انکی اہلیہ فرزانہ ایک بیٹا آفاق او ربیٹی اربیہ ، پروفیسر زاہد اقبال انکی اہلیہ نسیم اور بیٹی آمنہ جبکہ نذیر اقبال شامل ہیں جو کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ۔

(جاری ہے)

شاہد اقبال ،زاہد اقبال اور نذیر اقبال سگے بھائی تھے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں