لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد قتل
منگل 18 فروری 2014 17:13
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروری 2014ء) جوہر ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو قتل کردیا ہے۔
(جاری ہے)
ڈی آئی جی لاہور رانا عبدالجبار نے. بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جوہر ٹاؤن کے سیکٹر ای ون میں گزشتہ رات کے کسی پہر نامعلوم افراد زاہد نامی شخص کے گھر میں داخل ہوئے، جنہوں نے تیز دھار آلے کی مدد سے زاہد، ان کے دو چھوٹے بھائی، دو خواتین اور 8 سے 12 سال کے درمیان 3 بچوں کو قتل کردیا۔
پولیس اور فورنسک ٹیموں نے مکان کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیئے ہیں جبکہ لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، تفتیشی افسران کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر یہ دلخراش واقعہ پرانی رنجش کا نتیجہ نظر آتا ہے تاہم حتمی طور پر کوئی بھی بات تفتیشی عمل آگے بڑھنے پر ہی کی جاسکتی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب
پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کیخلاف درخواست، وفاقی و صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن سمیت فریقین سے جواب طلب
ڈی جی نیب بن کر شہریوں کو بلیک میل کرنے کے کیس میں شریک ملزم محمد رضوان کی درخواست ضمانت منظور
بورڈ آف ریونیو کی جانب سے بجٹ، مراعات وادارہ جاتی معلومات کی عدم فراہمی کے کیس کی سماعت ملتوی
وزیر اعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ،سپیشل افراد کیلئے ہمت کارڈ وبیت المال کیلئے نگہبان کارڈ جاری ..
لاہورہائیکورٹ کی ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹرز کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر وکلاء کو دلائل کیلئے مہلت
ٓیو ایس ایمبیسی اسلام آباد کی سیکنڈ سیکرٹری سپینسر سیلیبر کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
kکاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ، ملزم گرفتار
ح*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے روس کے سفیر البرٹ خوریف کی ملاقات
پاکستان آگہی پروگرام ، موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ کا شیخوپورہ کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ
ڈی جی ایل ڈی اے کاٹیپادفترکا دورہ،چیف انجینئر نے ٹریفک روانی اقدامات بارے بریفنگ دی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
-
کوئی پسند نہ پسند نہیں ، صحافیوں کوجلد برابری کی بنیاد پرپلاٹ مہیا کئے جائیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟