مسافر ٹرینوں کو نشانہ بنانے کے مسلسل واقعات ، خواجہ سعد رفیق پریس کانفرنس میں ..
تازہ ترین : 1

مسافر ٹرینوں کو نشانہ بنانے کے مسلسل واقعات ، خواجہ سعد رفیق پریس کانفرنس میں افسردہ نظر آئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 فروری ۔2014ء)حالیہ دنوں میں مسافر ٹرینوں کو نشانہ بنانے کے مسلسل واقعات نے وزیر ریلوے کو بھی پریشان کر دیا ۔ خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو ایک ماہ میں دوسری مرتبہ نشانہ بنائے جانے کے بعد خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کی تاہم اس دوران وہ مسلسل افسردہ نظر آئے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/02/2014 - 17:56:35

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں