ویلنٹائن ڈے ،بعض اراکین اسمبلی نے ایک دوسرے کو چاکلیٹ پیش کی

جمعہ 14 فروری 2014 19:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 فروری ۔2014ء) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئے ہوئے بعض اراکین اسمبلی نے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے ایک دوسرے کوچاکلیٹ پیش کی ۔ اراکین اسمبلی کا کہنا تھاکہ اسے ایک تہوار کے طور پرلینا چاہیے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں