دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراجات کی صورتحال
تازہ ترین : 1

دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراجات کی صورتحال

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء)دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل ہے جس کے مطابق سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد13500 کیوسک‘ اخراج48000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد11400اخراج11400‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد10900‘ اخراج28300‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد8200ر اخراج2000ہے ۔

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد62300‘ اخراج57000‘ چشمہ آمد46600‘اخراج51000‘ تونسہ آمد45300‘ اخراج40500‘ پنجندآمد9800‘ اخراج6800‘گدوآمد43500‘ اخراج40500‘سکھر آمد38400‘ اخراج5800ور کوٹری بیراج پر آمد 5920 اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1454.34فٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1137.80ٹ‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح643.00فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

وقت اشاعت : 14/02/2014 - 17:30:18

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں