اداکارہ ثناء اگلے ماہ سیر و تفریح کیلئے ملائیشیا روانہ ہو نگی
تازہ ترین : 1

اداکارہ ثناء اگلے ماہ سیر و تفریح کیلئے ملائیشیا روانہ ہو نگی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء) اداکارہ ثناء اگلے ماہ سیر و تفریح کے لئے ملائیشیا روانہ ہو نگی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ثناء اگلے میں سیر و تفریح کے لئے ملائیشیا جائیں گی جہاں وہ 10سے 15روز تک قیام کریں گے ۔ اداکارہ ثناء ملائیشیا میں سیر و تفریح کے علاوہ شاپنگ بھی کریں گی ۔

وقت اشاعت : 14/02/2014 - 13:22:06

اپنی رائے کا اظہار کریں