بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئی
تازہ ترین : 1

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء)بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئی ہے،پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹیم کا ستقبال کیا۔بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/02/2014 - 12:13:12

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں