پاک فوج کا امن دستہ امن مشن پر کانگو روانہ

جمعرات 13 فروری 2014 22:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 فروری ۔2014ء) پاک فوج کا امن دستہ امن مشن پر کانگو روانہ ہو گیا ۔ پاک فوج کا امن دستہ جمعرات کے روز علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے افریقی ریاست امن مشن پر کانگو روانہ ہو ا۔

(جاری ہے)

امن مشن پر جانیوالے فوجی جوانوں کا کہنا تھا کہ ہم بہت پرعزم ہیں کہ ہم اتنے اعلیٰ مقصد کیلئے جا رہے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ ہم خوش ہیں کہ ہم اپنے ملک کانام ایک پرامن ملک کے طور پر بلند کرنے کیلئے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں