رو ز روز کا آنا قدر کھو دیتا ہے ۔۔ حکومتی رکن کا وزیر اعلیٰ کی آمد بارے سوال پر جواب ..
تازہ ترین : 1

رو ز روز کا آنا قدر کھو دیتا ہے ۔۔ حکومتی رکن کا وزیر اعلیٰ کی آمد بارے سوال پر جواب

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2014ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی مسلسل دو روزتک ایوان میں آمد کے باعث حکومتی اراکین کی حاضری بہتر ہو گئی ۔ گزشتہ روز جب صحافیوں نے ایک حکومتی رکن سے وزیر اعلیٰ کی آمد بارے سوال کیا تو اس نے مسکراہتے ہوئے جواب دیا روز روز کا آنا بھی قدر کھو دیتا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/02/2014 - 15:47:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں