دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
تازہ ترین : 1

دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء)دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد15700 کیوسک‘ اخراج43000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد14400اخراج14400‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد10500‘ اخراج30000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد7300ر اخراجNilہے ۔

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد49400‘ اخراج44800‘ چشمہ آمد41000‘اخراج50000‘ تونسہ آمد41100‘ اخراج33000‘ پنجندآمد13200‘ اخراج10200‘گدوآمد45400‘ اخراج42400‘سکھر آمد39100‘ اخراج5800ور کوٹری بیراج پر آمد4657اخراجNILرہی۔تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1457.62فٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1140.00ٹ‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح643.30فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/02/2014 - 14:31:01

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں