معین خان کی رہنمائی میں قومی کرکٹ ٹیم اچھا پرفارم کرے گی ،وقار یونس کا خیرمقدم ..
تازہ ترین : 1

معین خان کی رہنمائی میں قومی کرکٹ ٹیم اچھا پرفارم کرے گی ،وقار یونس کا خیرمقدم

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے معین خان کو ہیڈ کوچ بنائے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ سابق کپتان کی رہنمائی میں قومی کرکٹ ٹیم اچھا پرفارم کرے گی۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ساتھی کرکٹر کو اہم ذمہ داری ملنے پر خوش ہوں، گرین شرٹس غیر معمولی کارکردگی دکھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے،پوری امید ہے پاکستان کے کھلاڑی ایشیا کپ اور ورلڈ ٹوئنٹی20میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/02/2014 - 13:55:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں