اداکارہ نادیہ علی نے شادی کر کے گھر بسانے کا فیصلہ کر لیا
تازہ ترین : 1

اداکارہ نادیہ علی نے شادی کر کے گھر بسانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) اداکارہ نادیہ علی نے شادی کر کے گھر بسانے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق نادیہ علی آج کل یورپ میں اسٹیج ڈرامہ ” اج رل کے گزاراں گے رات “ میں پرفارم کر رہی ہیں اور پاکستان واپسی کے بعد وہ شادی کے رشتے میں منسلک ہو جائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نادیہ علی کے ہونے والے شوہر بزنس مین ہیں ۔ شادی کے حوالے سے دونوں خاندانوں میں بات پکی ہو چکی ہے ۔

وقت اشاعت : 11/02/2014 - 14:28:47

اپنی رائے کا اظہار کریں