گلوکارہ راگنی (کل ) الحمرا میں ہونیوالے شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی
تازہ ترین : 1

گلوکارہ راگنی (کل ) الحمرا میں ہونیوالے شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) گلوکارہ راگنی کل ( جمعرات ) کو الحمرا میں ہونے والے شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ راگنی 13فروری کو الحمرا میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی ۔ اس موقع پر گلوکارہ راگنی کے ساتھ دیر فنکار بھی پرفارم کریں گے ۔

وقت اشاعت : 11/02/2014 - 14:27:53

اپنی رائے کا اظہار کریں