وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے مزید 2پارلیمانی سیکرٹریز کا تقرر کر دیا
تازہ ترین : 1

وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے مزید 2پارلیمانی سیکرٹریز کا تقرر کر دیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مزید 2پارلیمانی سیکرٹریز کا تقرر کر دیا ۔ لودھراں سے رکن صوبائی اسمبلی احمد خان بلوچ کو پبلک پراسیکیوشن جبکہ بہاولپور سے منتخب رکن پنجاب اسمبلی چوہدری زاہد اکبر بورڈ آف ریونیو و کالونیزکے پارلیمانی سیکرٹری ہونگے ۔ اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کرنے کا احکامات جاری کر دیئے گئے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/02/2014 - 16:22:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں