سینئر اداکارہ اسلم شیخ کراچی سے لاہور پہنچ گئے

پیر 10 فروری 2014 14:04

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) کراچی ٹی وی کے سینئر اداکارہ اسلم شیخ کراچی سے لاہور پہنچ گئے ۔ تقریب میں شرکت کے ساتھ ذاتی مصروفیات بھی نمٹائیں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اسلم شیخ لاہور میں ایک ہفتہ قیام کرنے کے بعد دوبارہ کراچی روانہ ہو جائیں گے جہاں وہ اپنی زیر تکیمل ڈرامہ سیریلز کی ریکارنگ میں حصہ لیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں