فلم ” بلو بدمعاش “ کا نام تبدیل کر کے ” لال بادشاہ “ رکھ دیا گیا

پیر 10 فروری 2014 14:03

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) فلم پروڈیوسر شہباز کی فلم ” بلو بدمعاش “ کا نام تبدیل کر کے ” لال بادشاہ “ رکھ دیا گیا ۔ فلم میں اداکارہ شاہ اور صائمہ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

اس فلم میں اداکارہ میرا کے چھوٹے بھائی سید احسن عباس اداکارہ شان کے چھوٹے بھائی کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔فلم پروڈیوسر نے فلم کا نام تبدیل کر کے ” لال بادشاہ “ رکھ دیا ہے اور ابیہ فلم اسی نام سے نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں