ہنگو، کچ بانڈامیں مسلح افراد کی اسکول پرفائرنگ،3 اساتذہ جاں بحق

پیر 10 فروری 2014 13:52

ہنگو، کچ بانڈامیں مسلح افراد کی اسکول پرفائرنگ،3 اساتذہ جاں بحق

ہنگو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء)ہنگو کے علاقہ کچ بانڈا میں مسلح افراد نے اسکول پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجہ میں تین اساتذہ جاں بحق ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق جاں اساتذہ کے نام سید خلیل، فقیر حسین، اور محمد خان شامل بتائے جا رہے ہیں۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں