میجر (ر) رشید وڑائچ کی 5ویں برسی آج منائی جائیگی
تازہ ترین : 1

میجر (ر) رشید وڑائچ کی 5ویں برسی آج منائی جائیگی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8فروری 2014ء) حزب اللہ تحریک کے امیر اور وزیر اعظم معائنہ کمیشن کے سابق ڈائریکٹر جنرل میجر (ر) رشید وڑائچ کی 5ویں برسی آج ( اتوار ) کو منائی جائے گی ۔ اس ضمن مین اُن کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا اور مرحوم کے مرقد مین مارکیٹ گلبرگ قبرستان میں پھولوں کی چادریں چڑھائی جائیں گی ۔

وقت اشاعت : 08/02/2014 - 15:45:08

اپنی رائے کا اظہار کریں