سینئر اداکار غیور اختر کی رسم قل کل ہو گی
تازہ ترین : 1

سینئر اداکار غیور اختر کی رسم قل کل ہو گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8فروری 2014ء) ریڈیو ، ٹی وی اور تھیٹر کے سینئر اداکار غیور اختر کی رسم قل اتوار کو بعد از نماز ظہر 7جی چباچہ چوک نزر ہوٹل رائل پام ہو گی ۔ غیور اختر کی رسم چہلم میں ٹی وی ، تھیٹر اور ریڈیو سے وابستہ فنکار اُن کے قریبی عزیز و اقارب اور دیگر شعبہ زندگی سے وابستہ افراد شریک ہونگے ۔ یاد رہے کہ سینئر اداکارغیور اختر جمعہ کے روز اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے تھے ۔

وقت اشاعت : 08/02/2014 - 13:51:54

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں