معیشت، دہشت گردی، امن وامان پرسیاست نہیں ہونی چاہیے،وزیراعظم نواز شریف

ہفتہ 8 فروری 2014 13:22

معیشت، دہشت گردی، امن وامان پرسیاست نہیں ہونی چاہیے،وزیراعظم نواز شریف

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8فروری 2014ء) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت،دہشت گردی،امن وامان پرسیاست نہیں ہونی چاہیے۔

(جاری ہے)

فرقہ واریت اورانتہا پسندی غلط پالیسیوں کانتیجہ ہے، وزیر اعظم نوازشریف کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت کاکام فیکٹریاں اور ہوٹل چلانا نہیں ہے، ہمارا کام کاروبارکیلئےسازگارماحول فراہم کرناہے، وعدےنہیں کام کرنےپریقین رکھتا ہوں،بنک نہ صرف منافع کمارہےہیں بلکہ حکومت کوقرضے دےرہےہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں