بھارتی فلم ” ہسی تو پھسی“ سنسر نہ ہونے پر پاکستانی فلمی حلقوں میں خوشی کا لہر ..
تازہ ترین : 1

بھارتی فلم ” ہسی تو پھسی“ سنسر نہ ہونے پر پاکستانی فلمی حلقوں میں خوشی کا لہر دوڑ گئی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) بھارتی فلم ” ہسی تو پھسی“ سنسر نہ ہونے پر پاکستانی فلمی حلقوں میں خوشی کا لہر دوڑ گئی۔ توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ بھارتی فلم کے ریلیز نہ ہونے سے دو پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بن جائیں گی جس میں پاکستانی فلم ” نصیبو “ اور ” پتر مکھن گجر دا “ شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/02/2014 - 13:04:34

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں