اداکارہ شگفتہ اعجاز نے مزید دو بیوٹی سیلون بنانے کا فیصلہ کر لیا
تازہ ترین : 1

اداکارہ شگفتہ اعجاز نے مزید دو بیوٹی سیلون بنانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) ٹی وی کی نامور اداکارہ شگفتہ اعجاز نے مزید دو بیوٹی سیلون بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ شگفتہ اعجاز جو اداکاری کے ساتھ بیوٹی سیلون بھی چلا رہی ہیں ۔ انہوں نے اپنے بزنس کو مزید بڑھانے کے لئے کراچی کے پوش علاقوں میں مزید دو بیوٹی سیلون کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور آج کل وہ اپنے بیوٹی سیلون کی لوکیشن تلاش کر رہی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/02/2014 - 13:03:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں