کوچ کیلئے انتخابی کمیٹی میں وسیم اکرم کی شمولیت خوش آئندہے، وقار یونس
تازہ ترین : 1

کوچ کیلئے انتخابی کمیٹی میں وسیم اکرم کی شمولیت خوش آئندہے، وقار یونس

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچ کی تلاش کیلئے اشتہاردیااوردرخواستیں طلب کیں،جبکہ ایک کمیٹی بنائی جس کی سفارشات کی روشنی میں کوچ کی تقرری ہوگی۔سابق کپتان وقاریونس نے بھی کوچ کے عہدے کیلئے درخواست جمع کرائی ہے ان کاکہناہے کہ اگر انہیں منتخب کیاگیاتووہ پلان کیساتھ کام کریں گے،کوچ کمیٹی میں وسیم اکرم کاشامل ہوناخوش آئندہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/02/2014 - 14:16:20

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں