کچھ لوگوں کے پاس دولت تو آ گئی ہے مگر شوبز کی دنیا میں ان کو عزت نہیں ملتی ‘ عالیہ چوہدری
بدھ 5 فروری 2014 14:03
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء) اداکارہ عالیہ چوہدری نے کہا ہے کہ بعض اداکاریں بہودہ رقص کر کے رقص کے آرٹ کی بدنامی کا باعث بن رہی ہیں ان اداکاروں نے رقص جیسے خوبصورت آرٹ کو سوسائٹی میں برے انداز میں متعارف کروا کر فیملیوں کو اسٹیج ڈراموں سے دور کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر چیز اپنی حد میں خوبصورت نظر آتی ہے ۔اس لیے ہر اداکارہ کو اپنی صلاحیتوں سے نام و مقام بنانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ میری کامیابیوں سے اگر کسی کو حسد ہوتا ہے تو مجھے اس کی کوئی فکر نہیں ہے ۔ میری نزدیک وقت کی اہمیت نہیں عزت زیادہ عزیز ہے ۔کچھ لوگوں کے پاس دولت تو آ گئی ہے مگر شوبز کی دنیا میں ان کو عزت نہیں ملتی ۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیاسی جماعتیں اور ادارے آئین کی تابعداری کریں تو گریٹر ڈائیلاگ کا آغاز ہوسکتا ہے
مارشل لائوں کے ساتھ غیر آئینی وغیر جمہوری حکومتوں کے ساتھ ہمارا واسطہ بہت طویل ہے ، محمود خان اچکزئی ..
لاہورہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
}کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت واسا ہیڈ آفس میں اجلاس
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 213 ویں روز 3.97 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
ًلیسکو ریجنل ٹریننگ سینٹر میں پیپرا رولز اور پروکیورمنٹ مینجمنٹ کے حوالے سے ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا
پ*لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 213 ویں روز 3.97 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی،ترجمان
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گندم کی خریداری پر پیش رفت اور بار دانے کے حصول میں کسانوں کو درپیش مشکلات ..
قائمقام گورنر پنجاب کاافضل حسین تارڑ کی وفات پر اظہار تعزیت
میثاق جمہوریت کی طرز پر میثاق معیشت تیار کیا جائے : ذوالفقار بسراء
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آڈیولیک کیس ، سربراہان آئی بی، ایف آئی اے ، پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری
-
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
-
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
-
ملک میں 8 فروری کے الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
گندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا