اداکارہ میرا کے بھائی احسن عباس فلم ” لال بادشاہ “ میں اداکارہ شان کے بھائی کا ..
تازہ ترین : 1

اداکارہ میرا کے بھائی احسن عباس فلم ” لال بادشاہ “ میں اداکارہ شان کے بھائی کا کرداد ادا کرینگے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء) اداکارہ میرا کے بھائی سید احسن عباس نے اپنی زندگی کی پہلی فلم سائن کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ سید احسن عباس نے پروڈیوسر شہباز کی پنجابی فلم ” لال بادشاہ “ شائن کی ہے ۔ احسن عباس فلم میں اداکار شان کے چھوٹے بھائی کا کردار ادا کریں گے۔ فلم کی شوٹنگ جلد شروع ہو جائے گی ۔ فلم کے ڈائریکٹر شعیب رانا ہیں۔

وقت اشاعت : 04/02/2014 - 14:35:58

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں