فخر امام کی ملائیشیا سے پاکستان آمد ، دو ہفتے قیام کے بعد دوبارہ ملائیشیا روانہ ..
تازہ ترین : 1

فخر امام کی ملائیشیا سے پاکستان آمد ، دو ہفتے قیام کے بعد دوبارہ ملائیشیا روانہ ہو جائیں گے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء) اداکار و ماڈل فخر امام کی ملائیشیا سے پاکستان آمد ، دو ہفتے قیام کے بعد دوبارہ ملائیشیا روانہ ہو جائیں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ فخر امام ذاتی مصروفیات کیلئے پاکستان آئے ہیں ۔ اپنے قیام کے دوران وہ اپنی فیملی کو وقت دیں گے ۔ یاد رہے کہ فخر امام ملائیشیا میں بزنس کرتے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 04/02/2014 - 14:34:59

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں