دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری
تازہ ترین : 1

دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء)دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اقبال محمد چوہان کو ممبر پی اینڈی تعینات کر دیا گیا جبکہ خالد محمود شیخ کو ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور لگا دیا گیا ۔اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 04/02/2014 - 14:14:42

اپنی رائے کا اظہار کریں