لاہور:کیمپ جیل میں قیدی نے اینٹ مار کر ساتھی کوہلاک کر دیا
تازہ ترین : 1

لاہور:کیمپ جیل میں قیدی نے اینٹ مار کر ساتھی کوہلاک کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء)کیمپ جیل لاہور میں قتل کے دوقیدیوں کے درمیان لڑائی میں ایک قیدی ہلاک ہو گیا۔جیل ذرائع کے مطابق قتل کے ملزم آصف نے دوسرے قیدی نذرحسین کو اینٹ مار کر قتل کردیا۔ملزم کیخلاف تھانہ شادمان میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ نذرحسین کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے اسپتال بھجوادی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 04/02/2014 - 13:57:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں