اداکار حسن مراد نے خود کو سمارٹ بنانے کیلئے 24پونڈ وزن کم کر لیا

پیر 3 فروری 2014 14:30

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 فروری 2014ء) اداکار حسن مراد نے خود کو سمارٹ بنانے کیلئے 24پونڈ وزن کم کر لیا ۔اداکار نے اپنا وزن کم کرنے کے ساتھ اپنے چہرے پر ہلکی داڑھی بھی چھوڑی ہے ۔

(جاری ہے)

حسن مراد نے اپنا وزن کم کرنے کے حوالے سے بتایا ہے کہ مسلسل تین ماہ کی ایکسر سائز کے بعد وہ اپنا وزن کم کرنے میں کامیاب ہوا ہوں اور اس پر خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اب میں اپنے وزن کو کنٹرول میں رکھوں گا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں