وزیراعلی محمد شہبازشریف کی آرمی ہاؤس لاہور میں آرمی چیف سے ملاقات
تازہ ترین : 1

وزیراعلی محمد شہبازشریف کی آرمی ہاؤس لاہور میں آرمی چیف سے ملاقات

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 فروری ۔2014ء)وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے اتوار کے روز آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی -ڈائریکٹر تعلقات عامہ پنجاب کے مطابق یہ ملاقات آرمی ہاؤس لاہور میں ہوئی ۔

وقت اشاعت : 02/02/2014 - 21:48:12

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں