سیاسی جماعتوں کی رہنماؤں کو طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے بیان بازی میں احتیاط ..
تازہ ترین : 1

سیاسی جماعتوں کی رہنماؤں کو طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے بیان بازی میں احتیاط برتنے کی ہدایت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 فروری ۔2014ء) سیاسی جماعتوں نے اپنے رہنماؤں کو طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے بیان بازی میں احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف نے اپنے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے غیر ضروری بیان بازی سے اجتناب کیا جائے اور کوشش کی جائے کہ اس معاملے میں صرف پارٹی ترجمان کی طرف سے ہی کوئی بات کی جائے ۔

وقت اشاعت : 02/02/2014 - 15:27:55

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں